HasbunAllaah

Category: Hadith | Ulum ul Hadith

  • Mishkat Al-Masabih

    Mishkat Al-Masabih

    [gn_spacer size=”10″]

    [captionpix imgsrc=”http://hasbunallaah.com/wp-content/uploads/mishkat-almasabih-book344.jpg” theme=”chain” width=”400″ align=”center”]
    [gn_spacer size=”5″]

    Mishkat Al-Masabih – Ma’a Al-Ikmaal Fi Asma’ Ar-Rijal

    Author: Imam Wali uddin Muhammad Bin Abdullah At-Tabrezi

    Mishkat Al-Masabih is a prominent book of hadeeth and infact a combination of two books: a) Masabih As-Sunnah b) Mishkat. It is one of the top most books of ahadith and is taught in various Madaris as a text book. It is one of the reason that the people of knowledge have written many commentaries on it. It is also important for one who reads Mishkat to also read about the Asma wa Ar-Rijal which is also discussed in this book towards the end.[gn_spacer size=”10″]
    عنوان: مشکوۃ المصابیح مع الاکمال فی اسماء الرجال
    مصنف : شیخ ولی الدین الخطیب التبریزی
    مترجم: ابو انس محمد سرور گوہر
    تحقیق و تخریج: حافظ زبیر علی زئی


    مختصر بیان:مشکوٰۃ المصابیح حدیث کی ایک معروف کتاب ہے۔ جسے اس کی تالیف کے دور سے ہی اس قدرشرفِ قبولیت حاصل ہے کہ بہت سے لوگوں نے اس کی شروحات ،تعلیقات اور حواشی لکھے حتی خود مصنف کے استاذ محترم نے بھی اپنے لائق شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے او ربہت سے دینی مدارس میں یہ کتاب شاملِ نصاب ہے ۔اس لیے بہت سے اہل علم نے اس کی عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی لکھے ہیں ۔ صاحب مشکوٰۃ نے احادیث مشکوٰۃ کے راویوں اورمخرجین کے علاوہ ااحادیث کےضمن میں آنے والی شخصیات کا بھی ایک الگ کتاب میں بالاختصار تذکرہ کیا ہے جس کا نام ’’ الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ہے مدارسِ اسلامیہ میں پڑھائے جانے والے درسی نسخہ کےآخر میں یہ کتاب مطبوع ہے ۔مشکوٰۃ پڑھنے والے ہر شخص کےلیے ’’الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ کاپڑھنا از حد ضروری ہے۔زیر تبصرہ ’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ کے ترجمہ کے فرائض پروفیسر ابوانس محمد سرور گوہر نے سرانجام دئیے ہیں۔اور انتہائی سلیس اور رواں ترجمہ پوری احیتاط کےساتھ کیاہے۔اس ترجمہ کی نظر ثانی شارح صحیح بخاری ،مفتی جماعت شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد نے انتہائی ذمہ داری سے ادا کی ہے۔ اور احادیث کی تخریج وتحقیق کا فریضہ عصر ِحاضر کےعظیم محقق علامہ حافظ زبیر علی زئی نے عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے ۔اوراس میں شامل اشاعت الاکمال کاترجمہ معروف اسلامی سکالر ومضمون نگار ،مترجم کتب کثیرہ پروفیسر ابو حمزہ سعیدمجتبیٰ السعیدی (سابق استاذ حدیث جامعہ لاہورالاسلامیہ ،ورکن مجلس ادارت ماہنامہ محدث،لاہور) کےقلم ہوا ہے ۔کتاب ہذا پر مذکورہ معروف علمی شخصیات کے کام کی وجہ سے زیر تبصرہ ایڈیشن منفرد خصوصیات کا حامل ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کےمصنف،مترجم، محقق ،ناشرین اور کتاب کو تیار کرنے والے دیگر اہل علم کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے (آمین)۔

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”65597″ text=”Download Vol 1″] Size: [ddownload_size id=”65597″] | Downloaded [ddownload_count id=”65597″] times

    [gn_spacer size=”5″]

    [ddownload id=”65600″ text=”Download Vol 1″] Size: [ddownload_size id=”65600″] | Downloaded [ddownload_count id=”65600″] times

    [gn_spacer size=”5″]

    [ddownload id=”65601″ text=”Download Vol 1″] Size: [ddownload_size id=”65601″] | Downloaded [ddownload_count id=”65601″] times

    [gn_divider]

  • Bulugh al Maram

    Bulugh al Maram

    [gn_spacer size=”15″]

    [captionpix imgsrc=”http://www.hasbunallaah.com/wp-content/uploads/bulugh-al-maram-urdu344.jpg” theme=”chain” width=”250″ align=”center”]
    [gn_spacer size=”5″]

    [dropcap]I[/dropcap]t would not be incorrect to state that if there is any simplified and easiest book consisting of Ahkam o Masail (Orders and Issues), then it is indeed “Bulugh al Maram” authored by Hafiz Ibn Hajar Asqalani (May Allah have mercy upon him). At one side, it was assigned as a text book for the beginners students of knowledge then on the other side, it was well appreciated by common masses. Sensing this, prominent Aalim-e-Deen Sheikh Safi ur Rehman Mubarakpuri wrote an abridged commentary (Sharah) of it in Arabic language. The book in front of you is the Urdu translation of this Arabic book.

    عنوان: بلوغ المرام
    مصنف :ابن حجر العسقلانی
    مترجم : مولانا عبدالوکیل علوی
    شارح: مولانا صفی الرحمن مبارکپوری


    مختصر بیان:احكام ومسائل پر مشتمل مختصر اور آسان ترین کتابوں میں سے سب سے جامع اگر ’بلوغ المرام‘ کو قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا جس کے مؤلف بلند پایہ امام حافظ ابن حجر عسقلانی ہیں۔ بلوغ المرام کو جہاں مدارس دینیہ کے ابتدائی طلباء کے لیے بطور نصاب مقرر کیا گیا وہیں عوام میں بھی اسے بہت پذیرائی سے نوازا گیا۔ کتاب کی افادیت کو دیکھتے ہوئے عالم اسلام کی ممتاز شخصیت مولانا صفی الرحمن مبارکپوری نے اس کی عربی میں مختصر سی شرح بھی کی۔ زیر نظر کتاب اسی کتاب کا اردو ترجمہ ہے جس کے مطالعے سے آپ کو نماز، روزہ، حج ، اور زکوۃ سے لے کر نکاح وجہاد تک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت میں قرآن کریم کی عملی تفسیر دیکھنے کو ملے گی۔

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”64622″ text=”Download Vol-1″] Size: [ddownload_size id=”64622″] | Downloaded [ddownload_count id=”64622″] times

    [gn_spacer size=”5″]

    [ddownload id=”64614″ text=”Download Vol-2″] Size: [ddownload_size id=”64614″] | Downloaded [ddownload_count id=”64614″] times

    [gn_divider]

  • Saheeh Bukhari (Urdu 8 Volumes Set)

    Saheeh Bukhari (Urdu 8 Volumes Set)

    [gn_spacer size=”10″]
    [captionpix imgsrc=”/wp-content/uploads/sahihbukhari_white318x170.jpg” width=300 align=”center”]

    The Saheeh of Imam Muhammad bin Isma’il bin Mughirah Al-Bukhari, which is considered the most authentic book among all the muslims after the word of Allaah, Al-Quran.

    محمد بن اسماعیل البخاری

    ’صحیح بخاری‘ امام بخاری کی وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جسےاجماعی طور پر قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ صحیح بخاری کی اہمیت اور قدر و منزلت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ صحیح بخاری پر اب تک جتنا کام ہو چکا ہے اس کو شمار کرنے کا صرف تصور ہی کیا جاسکتا ہے ۔
    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”969″ text=”حصہ 1″] | Size: [ddownload_filesize id=”969″] | Downloaded [ddownload_count id=”969″] times

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”970″ text=”حصہ 2″] | Size: [ddownload_filesize id=”970″] | Downloaded [ddownload_count id=”970″] times

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”971″ text=”حصہ 3″] | Size: [ddownload_filesize id=”971″] | Downloaded [ddownload_count id=”971″] times

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”972″ text=”حصہ 4″] | Size: [ddownload_filesize id=”972″] | Downloaded [ddownload_count id=”972″] times

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”973″ text=”حصہ 5″] | Size: [ddownload_filesize id=”973] | Downloaded [ddownload_count id=”973″] times

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”975″ text=”حصہ 6″] | Size: [ddownload_filesize id=”975″] | Downloaded [ddownload_count id=”975″] times

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”974″ text=”حصہ 7″] | Size: [ddownload_filesize id=”974″] | Downloaded [ddownload_count id=”974″] times

    [gn_spacer size=”10″]

    [ddownload id=”983″ text=”حصہ 8″] | Size: [ddownload_filesize id=”983″] | Downloaded [ddownload_count id=”983″] times

    Or Right Click and Click ‘Save As’

    [gn_divider]